کرم ایجنسی میں آسمانی بجلی گرنے سے نوجوان جاں بحق

کرم ایجنسی میں آسمانی بجلی گرنے سے نوجوان جاں بحق

  

پاراچنار (نمائندہ پاکستان )اپر کرم ایجنسی کے سرحدی علاقے مالی خیل میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک نوجوان جان بحق ہوگیا ہسپتال ذرائع کے مطابق اپر کرم ایجنسی کے سرحدی علاقے مالی خیل میں طوفانی باد و باراں کے دوران ایک گھر پر آسمانی بجلی گرگئی جس کے نتیجے میں گھر میں موجود چودہ سالہ شجاعت حسین موقع پر جان بحق ہوگیا شجاعت حسین میٹرک کا طالب علم تھا اور دو ہفتے قبل کوہاٹ بورڈ سے نویں کلاس کا امتحان دیا تھا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -