پاک آرمی کے ریٹائرڈ اہلکار محمدسراج وفات پاگئے

پاک آرمی کے ریٹائرڈ اہلکار محمدسراج وفات پاگئے

  

شیرگڑھ (نامہ نگار) پاک آرمی کے ریٹائرڈ اہلکار محمدسراج وفات پاگئے مرحوم کو بعد ازاں مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا ان کی رسم قل آج بروز جمعرات شاہ ڈھنڈ جان خیل لوند خور میں ادا کی جائی گی وہ سجاد خان، نوررحمان (محکمہ پولیس) اور ماسٹر فائد خان کے بھائی تھے

Back

مزید :

پشاورصفحہ آخر -