حاجی نور محمد انتقال کرگئے

حاجی نور محمد انتقال کرگئے

  

شیرگڑھ (نامہ نگار)صافی آباد ہاتھیان کے رہائشی کونسلر ڈاکٹر سید رحمان کے والد بزرگوار حاجی نورمحمدانتقال کر گئے مرحوم کو بعد ازاں مقامی قبرستان میں سپردخا ک دیا گیا وہ حاجی گل خطاب کے بھائی، نور حمان اور قمر زمان کے چچاجبکہ سید محمود(محکمہ ایجوکیشن )،سیدغلام اورسید محمد کے بھی والد بزرگوار تھے مرحوم کی رسم قل کل بروزجمعہ ان کی رہائش گاہ صافی آبادہاتھیان میں ادا کی جائے گی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -