ڈیرہ ،طلاق یافتہ بیوی کا شوہر گرفتار

ڈیرہ ،طلاق یافتہ بیوی کا شوہر گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)سٹی پولیس نے طلاق یافتہ بیوی پر حملہ کرنے والے سابقہ شوہر کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسکو گرفتار کرلیا ،مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی مین محلہ بموں شاہ کی رہائشی شازیہ بی بی زوجہ اوصاف حسین چغتائی نے رپورٹ درج کرائی ہے کہ میں ملزم مرید عباس سے طلاق یافتہ ہوں آج بچے مجھے ملنے کیلئے آئے تو مرید عباس نے مجھے گلی میں پکڑ کر زدو کوب کیا اور میرے کپڑے پھاڑ دیئے ،پولیس نے ملزم کیخلاف اس واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔