صوبائی اسمبلی کے حلقہ بندیوں کیخلاف جواب طلب

صوبائی اسمبلی کے حلقہ بندیوں کیخلاف جواب طلب

  

پشاور(نیوزرپورٹر)پشاورہائی کورٹ کے جسٹس قیصررشید اورجسٹس لعل جان خٹک پرمشتمل دورکنی بنچ نے صوبائی اسمبلی کے حلقوں50`51اور52مردان کی حلقہ بندیوں کے خلاف دائررٹ پرصوبائی الیکشن کمیشن کونوٹس جاری کرکے جواب مانگ لیاہے عدالت عالیہ کے فاضل بنچ نے یہ احکامات گذشتہ روز اشفاق وغیرہ کی جانب سے بابریوسفزئی ایڈوکیٹ کی وساطت سے دائررٹ پرجاری کئے رٹ میں موقف اختیار کیاگیاہے کہ صوبائی اسمبلی کے حلقوں50ٗ51اور52مردان کی حلقہ بندیاں الیکشن قوانین کے برعکس مرتب کی گئی ہیں جس میں جغرافیائی ٗ قدرتی اورزمینی حقائق کو نظراندازکیاگیاہے اورالیکشن کمیشن کے فیصلے میں بھی اس کو کوئی اہمیت نہیں دی گئی لہذانئی حلقہ بندیوں کو منسوخ کرکے سابق حالت پربحال کیاجائے عدالت عالیہ کے فاضل بنچ نے ابتدائی دلائل کے بعد

مزید :

پشاورصفحہ آخر -