ڈی ایس پی ظفر اللہ خان کو عہدے سے ہٹادیا گیا

ڈی ایس پی ظفر اللہ خان کو عہدے سے ہٹادیا گیا

  

کراچی (کرائم رپورٹر) ایس ڈی پی او گلبہار ڈی ایس پی ظفر اللہ خان کو ان کے عہدے سے ہٹادیا گیا ہے ۔جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق ایس ڈی پی او گلبہار ڈی ایس پی ظفر اللہ خان کو فوری طور عہدہ چھوڑ کر سی پی او سندھ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -