بنوں:سکیورٹی فورسز کی گاڑی پرریموٹ کنٹرول بم حملہ،2 اہلکار زخمی

بنوں:سکیورٹی فورسز کی گاڑی پرریموٹ کنٹرول بم حملہ،2 اہلکار زخمی
بنوں:سکیورٹی فورسز کی گاڑی پرریموٹ کنٹرول بم حملہ،2 اہلکار زخمی

  

بنوں (ڈیلی پاکستان آن لائن)بنوں کے علاقے جانی خیل میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں 2 اہلکار زخمی ہو گئے جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق بنوں کے علاقے جانی خیل میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ کیا گیا جس سے 2 سکیورٹی اہلکار شدید زخمی ہو گئے جن کو سی ایم ایچ ہسپتال منتقل کردیا گیا،سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لےکر سرچ آپریشن شروع کردیا۔

مزید :

اہم خبریں -علاقائی -خیبرپختون خواہ -بنوں -