متحدہ عرب امارات کے پہاڑی علاقے میں تفریح کیلئے جانیوالا پاکستانی خاندان ڈھلوان پر پھنس گیا لیکن پھر۔۔۔

متحدہ عرب امارات کے پہاڑی علاقے میں تفریح کیلئے جانیوالا پاکستانی خاندان ...
متحدہ عرب امارات کے پہاڑی علاقے میں تفریح کیلئے جانیوالا پاکستانی خاندان ڈھلوان پر پھنس گیا لیکن پھر۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راس الخیمہ (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی امدادی ٹیموں نے پہاڑیوں کی تفریح کیلئے گئے پاکستانی خاندان کو ریسکیو کر لیا ہے۔ اس خاندان کی گاڑی پہاڑ کی ڈھلوان پر بری طرح پھنس گئی تھی۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

تفصیلات کے مطابق راس الخیمہ پولیس نے امارات کی پہاڑیوں پر تفریح کیلئے گئے پاکستانی خاندان کو ریکسیو کر لیا ہے۔ میاں بیوی اور ایک بیٹے پر مشتمل اس خاندان کی گاڑی ایک پہاڑی کی ڈھلوان پر بری طرح پھنس گئی تھی۔

راس الخمیہ پولیس اور امدادی ٹیموں نے اطلاع ملنے پر بروقت کارروائی کی اور خاندان کے تمام افراد کو بحفاظت ریکسیو کر کے شہر پہنچایا۔

مزید :

عرب دنیا -