ملالہ کے والد کا سوات میں قائم کردہ ”خوشحال سکول“ بند، اساتذہ، عملہ فارغ

ملالہ کے والد کا سوات میں قائم کردہ ”خوشحال سکول“ بند، اساتذہ، عملہ فارغ
ملالہ کے والد کا سوات میں قائم کردہ ”خوشحال سکول“ بند، اساتذہ، عملہ فارغ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سوات (ویب ڈیسک) ملالہ یوسف زئی کے والد کا قائم کردہ ”خوشحال سکول“ بند کر دیا گیا۔

انتظامیہ کے مطابق سکول کو اخراجات پورے نہ ہونے کی وجہ سے بند کیا گیا۔ سکول میں 80 لڑکے زیرتعلیم تھے،سکول کے اساتذہ اور سٹاف کو فارغ کر دیا گیا۔ حملے کے بعد ملالہ کے والد نے سکول کو لاوارث چھوڑ دیا تھا۔ ملالہ کے والد نے برطانیہ جانے کے بعد سکول کی خبر نہیں لی۔