میلانیہ ٹرمپ کے والدین کی ا مریکی عدالت میں پیشی

میلانیہ ٹرمپ کے والدین کی ا مریکی عدالت میں پیشی
میلانیہ ٹرمپ کے والدین کی ا مریکی عدالت میں پیشی

  

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی خاتون اول میلانیہ ٹرمپ کے والدین اپنے وکیل کے ہمراہ امیگریشن کورٹ میں پیش ہوئے۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

اس موقع پر میلانیا ٹرمپ کے والدین نے میڈیا سے گفتگو کرنے سے گریز کیا۔ وائٹ ہاﺅس نے رابطے پر یہ بتانے سے گریز کیا کہ خاتون اول کے والدین امریکی شہریت حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں کہ نہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -