سعودی حکومت نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں، پھر درجنوں شہری واپس پہنچے تو ایئرپورٹ پر ہی کس قیمتی ترین چیز سے ہاتھ دھونا پڑگئے؟ جان کر تارکین وطن کی آنکھیں نم ہوجائیں گی

سعودی حکومت نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں، پھر درجنوں شہری واپس پہنچے تو ...
سعودی حکومت نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں، پھر درجنوں شہری واپس پہنچے تو ایئرپورٹ پر ہی کس قیمتی ترین چیز سے ہاتھ دھونا پڑگئے؟ جان کر تارکین وطن کی آنکھیں نم ہوجائیں گی

  

لاہور(ویب ڈیسک) سعودی عرب سے بے دخل کئے گئے 150 پاکستانی لاہور ائیرپورٹ پر پہنچ گئے ہیں۔

سعودی عرب نے 150 پاکستانی بے دخل کرکے وطن واپس بھیج دیئے ہیں۔ بے دخل کئے گئے پاکستانی سعودی ایئر لائن کی پرواز 734 کے ذریعے لاہور ایئرپورٹ پہنچ گئے ہیں۔

ایئرپورٹ پہنچنے والے مسافروں کا کہنا ہے کہ سعودی حکام نے 10 سال کیس لڑنے کے باوجود ہمارے خلاف فیصلہ دیا اور ہمیں بے دخل کردیا گیا جب کہ لاہور ایئرپورٹ پر ہمارے سامان میں سے موبائل فون بھی غائب کردیئے گئے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -