میرا نے اچانک پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ،اداکارہ نے ایسے ملک میں مستقل رہائش اختیار کرنے کا اعلان کردیا کہ پاکستانیوں کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

میرا نے اچانک پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ،اداکارہ نے ایسے ملک میں مستقل ...
میرا نے اچانک پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ،اداکارہ نے ایسے ملک میں مستقل رہائش اختیار کرنے کا اعلان کردیا کہ پاکستانیوں کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مختلف سکینڈلز اور تنسیخ نکاح کیس میں پھنسی ہوئی پاکستانی اداکارہ میرا نے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ۔

نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق اداکارہ کا کہنا ہے کہ پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے ،چند دنوں میں امریکا چلی جاﺅں گی ۔انہوں نے کہا کہ میرے پاس امریکہ اور کینیڈا کا گرین کارڈ موجود ہے ،پاکستان چھوڑ کر امریکا میں مستقل رہائش اختیار کروں گی ۔انہوں کہا کہ پاکستا ن چھوڑنے کی وجہ جلد اپنے چاہنے والوں کو بتا دوں گی ۔

مزید :

تفریح -