سعودی عرب نے حاجیوں کو فنگر پرنٹس سے استثنیٰ دینے سے انکار کر دیا

سعودی عرب نے حاجیوں کو فنگر پرنٹس سے استثنیٰ دینے سے انکار کر دیا
سعودی عرب نے حاجیوں کو فنگر پرنٹس سے استثنیٰ دینے سے انکار کر دیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب نے حاجیوں کو فنگر پرنٹس سے استثنیٰ دینے سے انکار کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق سرکاری حج کیلئے دس فیصد کوٹے کی قرعہ اندازی کل ہو گی جس کیلئے وزارت مذہبی امور نے عازمین حج سے کل تک پاسپورٹ مانگ لیے ہیں تاہم دوسری جانب سعودی عرب نے حاجیوں کو فنگر پرنٹس سے استثنیٰ دینے سے انکار کر دیاہے ۔

مزید :

قومی -