سعودی عرب 2018ءکے دوران بجٹ خسارہ 7 فیصد تک لے آئے گا:سعودی وزیر خزانہ ڈاکٹر محمد الجدعان

سعودی عرب 2018ءکے دوران بجٹ خسارہ 7 فیصد تک لے آئے گا:سعودی وزیر خزانہ ڈاکٹر ...
 سعودی عرب 2018ءکے دوران بجٹ خسارہ 7 فیصد تک لے آئے گا:سعودی وزیر خزانہ ڈاکٹر محمد الجدعان

  

جدہ (محمد اکرم اسد) سعودی وزیر خزانہ ڈاکٹر محمد الجدعان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب 2018ءکے دوران بجٹ خسارہ 7 فیصد تک لے آئے گا۔ انہوں نے یورو منی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سال رواں کی پہلی سہ ماہی کے دوران مجموعی اخراجات 12 ارب ریال تک ہوئے ہیں۔ اخراجات موثر شکل میں کنٹرول کئے گئے۔ تیل کے ماسوا ذرائع کے آمدنی میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ 

مزید :

عرب دنیا -