گھر کے کھانے بیماریوں سے بچاتے ہیں، چودھری اعجاز

گھر کے کھانے بیماریوں سے بچاتے ہیں، چودھری اعجاز

  

 لاہور (سٹی رپورٹر) صدر مرکزی سبزی منڈی انجمن آڑھتیاں محمد اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کے پیش نظرغذائی عادات میں تبدیلی نہ لا کر مدافعتی نظام کو تباہ کیا جا رہا ہے۔ اگر گھر کے کھانوں کا استعمال کرنے کے ساتھ مضر صحت مشروبات سے گریز کیا جائے تو جسمانی دفاعی نظام مضبوط ہوگا۔

کر کسی بھی بیماری کا مقابلہ کر سکے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم سبزی اور فروٹ منڈیوں عوام الناس کو پھل اور سبزیاں پہنچانے کے لئے مکمل ایس او پیز کے ساتھ کام کر رہے ہیں،ہماری یہ کوشش ہے کہ رمضان المبارک میں بھی عوام الناس کو تازہ سبزیوں اور پھلوں کی فراہمی میں کوتاہی نہ ہو ۔

اعجاز چودھری

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -