کرونا وبا کے بڑھتے ہوئے کیسز تشویشناک ہیں،اکبر بٹ

  کرونا وبا کے بڑھتے ہوئے کیسز تشویشناک ہیں،اکبر بٹ

  

لاہور (سٹی رپورٹر) پاکستان تاجر اتحاد گروپ کے چیئرمین سپریم کونسل اکبر بٹ نے کہا ہے کہ کرونا وبا کے بڑھتے ہوئے کیسز تشویشناک ہیں، حکومت اور ضلعی انتظامیہ کرونا کے پھیلاو کو روکنے کے لیے آگاہی مہم تیز کرے، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جزوی لاک ڈاؤن میں غیر ضرور ی رش کو روکنے کے لیے ہر ایک کو انفرادی سطح پر کردار ادا کرنا ہو گا۔ نیز مساجد کے ذریعے بھی پیغام عام کیا جائے کہ حفاظتی اقدامات اور ایس او پیز پر عمل درآمد کیا جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -