وزیر اعظم عوام کو کرونا کے رحم و کرم پر چھوڑنے کو تیار نہیں
لاہور (سٹی رپورٹر) صدر لبرٹی ٹریڈرز ایسوسی ایشن صفدر علی بٹ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اشرافیہ سے مستحق پاکستانیوں کیلئے مانگ رہے ہیں۔آفات وبلیات کے دوران پاکستانیوں کی استقامت اوران کاجذبہ ایثاروسخاوت قابل قدراورقابل رشک ہے۔وہ اپنے وطن اورہم وطنوں کوکرونا کے رحم وکرم پرچھوڑنے کیلئے تیار نہیں۔
وزیراعظم عمران خان مضبوط اعصاب کے حامل ہیں،وہ یقینا کروناوباکوشکست دیں گے۔