ملک خرم علی کھوکھر نمبردار کی دادی کا انتقال

ملک خرم علی کھوکھر نمبردار کی دادی کا انتقال

  

چوہنگ(نامہ نگار)معروف سیاسی و سماجی شخصیت ملک خرم علی کھوکھر نمبردار کی دادی جان ملک اصغر کھوکھر نمبردار کی والدہ گزشتہ روز انتقال کر گئیں، نماز جنازہ قبرستان دادا ہنجر پیر ہنجروال میں ادا کی گئی آنسوؤں اور سسکیوں کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -