علامہ مظہر قیوم جلالی نے سماجی برائیوں کا خاتمہ کیا،اشرفجلالی

علامہ مظہر قیوم جلالی نے سماجی برائیوں کا خاتمہ کیا،اشرفجلالی

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک لبیک یا رسول اللہؐ ؐکے بانی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کے خالہ زاد بھائی ممتاز عالم دین، استاذ العلماء علامہ محمد مظہر قیوم جلالی قدس سرہ العزیز کے قل شریف کا اجتماع مرکز صراط مستقیم تاج باغ میں ہوا۔ اجتماع میں علامہ فرمان علی حیدری، علامہ محمد فیاض فرقانی، علامہ محمد صدیق مصحفی، ڈاکٹر محمد آصف علی بلالی، محمد شعیب جلالی سمیت کثیر تعداد میں علماء نے شرکت کی۔ اجتماع قل شریف سے خطاب کرتے ہوئے تحریک لبیک یا رسول اللہ ؐ کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہاکہ علامہ محمد مظہر قیوم جلالی کا سینہ اصلاح امت کے درد سے بھرا ہوا تھا۔ آپ نے سماجی برائیوں اور معاشرتی بگاڑ کے خاتمے کیلئے عَلمِ حق بلند کیا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -