خواتین کو جبری طور پر نوکریوں سے نکالنے کے خلاف قرارداد اسمبلی میں جمع

خواتین کو جبری طور پر نوکریوں سے نکالنے کے خلاف قرارداد اسمبلی میں جمع

  

لاہور(لیڈی رپورٹر، نمائندہ خصوصی) فیکٹریوں کی جانب سے خواتین کو جبری طور پرنوکریوں سے نکالنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع،قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی۔پاکستان میں خواتین لیبر فورس کا 20فیصد ہیں۔ فارماسوٹیکل کمپنیوں، کپڑے، کھیلوں کے سامان دیگر صنعتوں نے محنت کش خواتین کو لاک ڈاون کا بہانہ بناکر ملازمتوں سے فارغ کیا جارہا ہے۔۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -