معروف سیاسی و سماجی شخصیت لیاقت خان لودھی انتقال کر گئے

معروف سیاسی و سماجی شخصیت لیاقت خان لودھی انتقال کر گئے

  

لاہور(پ ر) معروف سیاسی وسماجی شخصیت حافظ لیاقت علی خان لودھی شدید علالت کے بعد گزشتہ روز لاہورمیں اپنے خالق حقیقی سے جاملے مرحوم کی نماز جنازہ ان کی رہائش گاہ حویلی لکھامیں ادا کردی گئی جس میں اہل علاقہ سمیت وکلاء سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی مرحوم کی نمازجنازہ میں میاں منظوروٹو،حسن فرید،اعجازخان بلوچ ، چوہدری چاہر شیرنمایاں تھے جبکہ مرحوم معروف کاروبار ی وسماجی شخصیت خلیل احمد لودھی کونسلرمحمد علی لودھی،بیرسٹرز بیرلودھی ایڈووکیٹ عمیرلودھی کے والد او رسابق چیئرمین محراب پورسندھ کے چچااور سسرتھے مرحوم اپنے اخلاق کے باعث علاقہ کی جانی پہنچانی شخصیت تھے ان کی رسم قل کل بروز پیربعد نمازعصر ڈیرہ حافظ لیاقت حویلی لکھا میں ادا کیاجائے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -