مقصود چغتائی کی کتاب قلم کا مزدور کی تقریب پذیرائی

مقصود چغتائی کی کتاب قلم کا مزدور کی تقریب پذیرائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(لیڈی رپورٹر) عالمی یوم مئی کے موقع پر مقصود چغتائی کی کتاب قلم کا مزدور کی تقریب پذیر ائی ویڈیو لنک کے ذریعے 394بلاکG/4ایم اے جوہر ٹاؤن میں ڈائریکٹر پبلک ریلشنز حکومت پنجاب حامد جاوید اعوان کی صدارت میں ہوئی۔ دیگر شرکاء میں چیئرمین شعبہ الاغیات پشاور یونیورسٹی فیض اللہ جان پروفیسر نعمان موسیٰ خان محمد ظفر پاکستان نثراد امریکی سکالر سابق بنکر محمد یجیٰی،محمد رشید میاں،افتخار حسین میر، کراچی کے ارشاد قریشی،مسرور احمد مسرور، ایبٹ آباد کے ارشاد تنولی، اسلام آباد کے فرح نیاز،سیالکوٹ کے وِلایت بٹ اور دیگر اہم شخصیات، ادیبوں، شاعروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔