امریکہ میں پہلی بار لاؤڈ سپیکر پر اذان کی اجازت دیدی گئی

  امریکہ میں پہلی بار لاؤڈ سپیکر پر اذان کی اجازت دیدی گئی

  

سینٹ پال (آن لائن)امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار لاؤڈ سپیکر پر اذان کی اجازت دیدی گئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست منی سوٹا کے حکام نے انتظامیہ کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد تین شہروں میں ہزاروں افراد نے اذان کی آواز فضاؤں سنی۔امریکی شہر منیاپولیس کے مطابق رمضان المبارک کے دوران پانچوں وقت کی اذان لاؤڈ سپیکر پر دینے کا سلسلہ جاری رہے گا۔

امریکہ/اذان

مزید :

صفحہ اول -