چودھری پرویزالٰہی نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 8مئی کو طلب کر لیا

  چودھری پرویزالٰہی نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 8مئی کو طلب کر لیا

  

لاہور (آن لائن)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے اپوزیشن کی درخواست پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اس ضمن میں سیکرٹری اسمبلی محمد خان بھٹی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس 8مئی بروز جمعتہ المبارک دوپہر 2 بجے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں طلب کیا گیا ہے۔ اسمبلی اجلاس کا ایجنڈا کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات، امن و امان کی صورتحال اور صوبے میں گندم کی خریداری ہے۔

چودھری پرویزالٰہی

مزید :

صفحہ اول -