شاعر ہیراجی کا کورونا پر لکھا نیا گانا”انج ڈریا“ ریکارڈ

شاعر ہیراجی کا کورونا پر لکھا نیا گانا”انج ڈریا“ ریکارڈ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(فلم رپورٹر)حکومتی جماعت کے لیئے گیت”روک سکو تو روک لو تبدیلی آئی رے“ سمیت معروف گلوکاروں کے لیئے سپر ہٹ گیت لکھنے والے نامور شاعر ہیراجی کا کرونا فرنٹ کے لیئے نیا گانا”انج ڈریا“ بھی ریکارڈ کرلیا گیا۔اس گانے کو گذشتہ روز مقامی سٹوڈیومیں مکمل کیا گیا اس گانے کو معروف نیوزکاسٹر فاطمہ نے گایا تھا جبکہ اس کی موسیقی سہیل عباس نے ترتیب دی تھی اس سے قبل ہیرا جی کا کرونا فرنٹ کے لیئے لکھا گیا گیت”کرونا کٹیئے“ بھی سپر ہٹ ہو چکاہے۔جسے گلوکار حمی جٹ نے گایا تھا ان کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ گیت بھی سننے والوں کو بہت زیادہ پسند آئے گا۔

مزید :

کلچر -