وائرس نے نظام زندگی کو معطل کردیا،اداکارہ و گلوکارہ مسکان جے

وائرس نے نظام زندگی کو معطل کردیا،اداکارہ و گلوکارہ مسکان جے

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و گلوکارہ مسکان جے نے کہا کہا ہے کہ وائرس نے نظام زندگی کو معطل کردیا ہے۔ بھارتی فلموں کی نمائش سے خوفزدہ ہونے کی بجائے ان کامقابلہ کر نا ہوگا اگر پاکستان میں بھی میعارکو تر جیح دی جائے تو ہم بھی اپنی انڈسڑی کو مضبوط بنا سکتے ہیں نئے ٹیلنٹ کو پرموٹ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے اگر ہم اسی طر ح معیارکے مطابق کام کرتے رہیں تو اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ہم فلم انڈسڑی میں بھارت کا نہ صرف مقابلہ کر سکتے ہیں بلکہ ان سے مقابلے میں بہت زیادہ بہتر بھی ہوسکتے ہیں۔

مزید :

کلچر -