مختلف ممالک سے 16پاکستانیوں کی میتیں لاہور پہنچا دی گئیں

  مختلف ممالک سے 16پاکستانیوں کی میتیں لاہور پہنچا دی گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)قطر ائیر ویز کے کارگو طیارے کے ذریعے مختلف ممالک سے 16 پاکستانیوں کی میتیں لاہور پہنچا دی گئیں۔ پاکستانیوں کی میتیں یورپ،امریکہ اور دیگر ممالک سے دوحہ پہنچائی گئی تھیں۔کویت سے چار، امریکہ سے آٹھ،آسٹریلیا اور مسقط سے دو،دو معیت دوحہ لائی گئیں جنہیں وہاں سے قطر ائیرویز کی پرواز سے لاہور پہنچایا گیا۔ پرواز کے لاہور پہنچنے پر تمام میتیں قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔
میتیں

مزید :

صفحہ آخر -