شا لیما ر کے علا قہ سے نو عمر لڑ کا پر اسر ار طو ر پر لا پتہ،ورثا

  شا لیما ر کے علا قہ سے نو عمر لڑ کا پر اسر ار طو ر پر لا پتہ،ورثا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)شا لیما رکے علا قہ سے نو عمر لڑ کا پر اسر ار طو ر پر لا پتہ ہو گیا۔ورثا کے مطابق اتشا ل خا ن تین روز گھر سے گیا جو واپس نہیں آ یا پولیس کو درخو است دید ی ہے۔اس نے سفید رنگ کی شر ٹ اور کا لے رنگ کی پینٹ پہنی ہو ئی ہے۔ جس کو پتہ چلے وہ اس نمبر پر 03014335412رابطہ کرکے اطلاع دے۔

مزید :

علاقائی -