لیاقت آباد کے علاقہ سے پولیس نے 3چورگرفتار کر لئے

  لیاقت آباد کے علاقہ سے پولیس نے 3چورگرفتار کر لئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)لاہور انویسٹی گیشن پولیس لیاقت آبادنے کارروائی کر کے چوری کی وارداتوں میں ملوث قیصری چور گینگ کے گروہ کا سرغٗنہ قیصر عرف قیصر ی،عاشق مسیح عرف رانجھا اور حسین حیدر کو گرفتار کر کے نقدی،موبائل فونز اور دیگر قیمتی اشیاء برآمدکی گئیں۔سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزمان نے شہر کے مختلف علاقوں میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا۔انویسٹی گیشن پولیس لیاقت آباد نے ملزمان کو جدیدٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا۔

مزید :

علاقائی -