واشنگٹن،جنسی ہراسگی کا الزام، جو بائیڈن نے خاموشی توڑ دی

واشنگٹن،جنسی ہراسگی کا الزام، جو بائیڈن نے خاموشی توڑ دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


واشنگٹن(آئی این پی)امریکا کی ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار اور سابق نائب صدر جو بائیڈن نے اپنے خلاف جنسی ہراسگی کے الزامات مسترد کر دیے ہیں۔ اس بارے جو بائیڈن نے جمعے کی رات بیان دیا کہ سینیٹ کے دفتر کی سابقہ ملازمہ ٹارا ریڈ کی جانب سے لگایا گیا الزام قطعی طور پر بے بنیاد ہے۔ چھپن سالہ ریڈ نے بائیڈن پر الزام لگایا تھا کہ سن 1993 میں جب ان کی عمر انتیس برس تھی، بائیڈن نے ریڈ کو جنسی طور پر ہراساں کیا تھا۔ جمعے کو ایک امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق نائب صدر نے ریڈ کے مقاصد پر سوال اٹھایا۔
خبرنمبر65 ………… 02مئی2020ء…………

مزید :

علاقائی -