گارڈن ٹاؤن سے چور گینگ کے 3ارکان پکڑے گئے

  گارڈن ٹاؤن سے چور گینگ کے 3ارکان پکڑے گئے

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)لاہور انویسٹی گیشن پولیس گارڈن ٹاؤن نے کارروائی کرتے ہوئے چوری کی وارداتوں میں ملوث چور گینگ گروہ کا سرغنہ علی رضا سمیت فنانس مسیح اور ہارون مسیح کو گرفتار کر کے 5لاکھ روپے سے زائد مالیت کے 7موبائل فونز،نقدی،تارکیبل،بیٹریاں اور دیگر قیمتی اشیاء برآمدکر لیں۔ریکارڈ یافتہ ملزمان نے شہر کے مختلف علاقوں میں چوری کی وارداتوں کا اعتراف کیا۔

مزید :

علاقائی -