افطاری کا اہتمام 

افطاری کا اہتمام 

  

لاہور (کرائم رپورٹر) اینٹی رائٹ فورس ہیڈ کوارٹرزافطاری کا اہتمام کیا گیا۔ڈی ایس پی رانا محمد اسلم و ڈی ایس پی عظمت حیات نے افطاری میں شرکت کی۔ ریزرو انسپکٹر محفوظ الحق سمیت دیگر افسران نے بھی شرکت کی۔افطاری میں اینٹی رائٹ فورس کی لیڈیز اہلکاران نے بھی شرکت کی۔افطاری کے موقع پر سماجی فاصلے کو یقینی بنایا گیا۔عائشہ بٹ کا کہنا تھا کہ روزے میں فرائض منصبی ادا کرنا انسانیت کی معراج ہے. ماہ صیام میں کمیونٹی پولیسنگ کے عمل کومزید تیز کیا جائے۔

مزید :

علاقائی -