سابق سینیٹر ڈاکٹر سید مراد علی شاہ سپرد خاک

سابق سینیٹر ڈاکٹر سید مراد علی شاہ سپرد خاک

  

صوابی (بیورورپورٹ)اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سا بق ناظم اعلیٰ اور جماعت اسلامی پاکستان کیمرکزی رہنما سابق سینیٹر ڈاکٹر سید مرادعلی شاہ کو ہفتہ کے روز اپنے آبائی گاؤں اسماعیلہ ضلع صوابی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں سابقہ ایم این اے شبیر احمد خان سابقہ وزیر حافظ خشمت خان جماعت اسلامی کے جنرل سیکٹری عبدالواسع پشاور کے امیر عتیق الرحمن ملاکنڈ کے امیر جمٰاعت اسلامی صوابی کے امیر میاں افتخار باچہ نایب امراء کیعلاوہ سماجی اور عمایدین نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -