پشاور میں تیز بارش‘ موسم خوشگوار‘ بجلی کی ترسیل منقطع

پشاور میں تیز بارش‘ موسم خوشگوار‘ بجلی کی ترسیل منقطع

  

پشاور (سٹی رپورٹر)پشاور میں تیز ہوا کیساتھ ہلکی بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا جبکہ گرمی کی شدت میں مزید کمی کا امکان ہے محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کی تھی اور خیبرپختونخوا،بلوچستان،پنجاب،سندھ سمیت ملک کے 90فیصد علاقوں میں تیز بارش،آندھی چلنے اور ژالہ باری کا امکان بھی ظاہر کیا تھا تاہم خیبر پختونخوا میں بارشیں ہونے سے گرمی کی شدم میں مزید کمی آجائے گی دوسری طرف روزہ داروں نے بارش کو رمضان میں اللہ کی تعالی کی طرف سے اعظیم تحفہ قرار دیا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -