خصوصی پروازوں کا پاکستانیوں کی وطن واپسی کا شیڈول تیار
اسلام آباد (این این آئی)بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کا معاملہ،خصوصی پروازوں کا پاکستانیوں کی وطن واپسی کا شیڈیول بنالیا گیا۔ذرائع کے مطابق تنزانیہ سے خصوصی پرواز چارمئی کو وطن پہنچے گی، سری لنکا سے آٹھ مئی، کوریا سے پانچ مئی اور اسٹرڈیم سے پرواز چھ مئی کو وطن واپس پہنچے گی۔ ذرائع کے مطابق جرمنی سے آٹھ مئی جب کہ دس مئی کو خصوصی پرواز امریکہ سے پاکستانیوں کو لائے گی۔
شیڈول تیار