خرطوم میں پھنسے 252 پاکستانی پی آئی اے کی پرواز سے کراچی پہنچ گئے

خرطوم میں پھنسے 252 پاکستانی پی آئی اے کی پرواز سے کراچی پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سوڈان میں پھنسے 252 پاکستانی شہری پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے کراچی پہنچ گئے۔ خرطوم کے ہوائی اڈے سے روانہ ہونیوالی پی آئی اے کی خصوصی فلائٹ پی کے 786 نے گزشتہ روزجناح ٹرمینل پر ٹیک اوور کیا۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق وطن واپس لوٹنے والے لگ بھگ 252 پاکستانیوں کی کراچی ائیرپورٹ پر کورونا وائرس کی اسکریننگ کا عمل جاری ہے۔ مسافروں کو کراچی ائیرپورٹ سے نادرن بائی پاس پر قائم قرنطینہ سینٹر منتقل کیاکر دیا گیا جبکہ ایسے مسافر جو ہوٹل میں قیام اور طعام کے اخراجات خود برداشت کرسکتے ہیں انہیں ائیرپورٹ کی حدود میں ہی واقع نجی ہوٹل منتقل کر دیا گیا۔
مسافر واپسی