نشتر: پلمونالوجی کے نئے ہاؤس آفیسرز کووارڈ 12میں ڈیوٹی کرنیکا حکم

نشتر: پلمونالوجی کے نئے ہاؤس آفیسرز کووارڈ 12میں ڈیوٹی کرنیکا حکم

  

ملتان(نمائندہ خصوصی) پرنسپل نشتر میڈیکل کالج میپکو نالوجی کے تمام نئے ہاوس آفیسرز کو وارڈ 12 میں ڈیوٹی دینے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں تفصیل کے مطابق پلمونالوجی کے شعبے سے تعلق رکھنے والے تمام (بقیہ نمبر18صفحہ6پر)

نئے ہاوس آفیسرز کو پرنسپل نشترمیڈیکل کالج نے وارڈ 12 میں ڈیوٹی کرنے کے احکامات دے دیئے ہیں، جن کی جوائننگ رپورٹ پر سنیئر رجسٹرار وارڈ 12 ڈاکٹر عتیق المنان اور پروفیسر انجم نوید جمال کے دستخط ہوں گے،ہاوس آفیسرز 2 مختلف گروپس میں ڈیوٹیاں سر انجام دیں گے، جن میں 5 ڈاکٹرز ایک گروپ میں شامل ہوں گے اور ڈیوٹی کی تبدیلی آئسولیشن اور کورونا وارڈ کے اصولوں کے مطابق ہو گی۔آئی سولیشن وارڈزاورکوروناایمرجنسی سنٹرپرنسپل۔نشترمیڈیکل کے سواانتظامی افسران کے احکامات کارآمدنہ ہوں گے۔

حکم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -