سنی تحریک کے جنرل سیکرٹری محمد زاہد حبیب قادری کا (ق)لیگی رہنما کامل علی آغا سے ٹیلی فونک رابطہ سیاسی، مذہبی امور پرتبادلہ خیال

سنی تحریک کے جنرل سیکرٹری محمد زاہد حبیب قادری کا (ق)لیگی رہنما کامل علی آغا ...

  

ملتان (سٹی رپورٹر)پاکستان سنی تحریک کے جنرل سیکرٹری پنجاب محمد زاہد حبیب قادری نے مسلم لیگ ق کے سنئیر رہنما کامل علی آغا سے ٹیلی فونک رابطہ کیاہے ملکی سیاسی۔مذہبی اور مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس(بقیہ نمبر19صفحہ6پر)

موقع پر کامل علی آغا نے کہا کہ مسلم لیگ ق حکومت کی اتحادی جماعت ہے مگر کسی غیر آئینی کام میں حصہ دار نہیں بنیں گے۔قادیانی عقیدہ ختم نبوت اور پاکستان کے آئین کو مانتے ہی نہیں اس لئے ان کوقومی اقلیتی کمیشن کا حصہ بنان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -