صوبہ پنجاب: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پرسخت کارروائی کافیصلہ

صوبہ پنجاب: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پرسخت کارروائی کافیصلہ

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36اضلاع میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیاہے پنجاب حکومت نے متعلقہ حکام کو روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ بھجوانے کا حکم دیدیا ڈپٹی کمشنر اور سی پی اوز کو جاری حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ کرونا کے مریضوں کی تعداد میں روزبروز اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اس لئے لاک(بقیہ نمبر15صفحہ6پر)

ڈاؤن پر سختی سے عملدرآمد کروایا جائے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -