ڈیرہ ڈویژن:اہم ہسپتالوں کی آن لائن مانیٹرنگ شروع کرنیکا فیصلہ

  ڈیرہ ڈویژن:اہم ہسپتالوں کی آن لائن مانیٹرنگ شروع کرنیکا فیصلہ

  

ڈیرہ غازی خان (ڈسٹرکٹ بیورورپورٹ) ڈیرہ غازیخان ڈویژن کی اہم ہسپتالوں کی آن لائن مانیٹرنگ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے کمشنر آفس میں کنٹرول روم فعال کردیا گیا.کمشنر آفس ڈیرہ غازی خان میں 9 ایل ای ڈیز کو مختلف کیمروں سے منسلک کردیا گیاپنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی معاونت سے ہسپتالوں کی صورتحال کو مانیٹر کیا جائے گاکمشنر ساجد ظفر ڈال نے کنٹرول روم کا دورہ کیا انہوں نے ڈی بی اے شہزاد قدیر اوردیگر سے بریفنگ لی.کمشنر ساجد ظفر (بقیہ نمبر31صفحہ6پر)

ڈال کی زیر صدارت ترقیاتی سکیموں سے متعلق اجلاس کا بھی انعقاد کیا گیا کمشنر نے ڈویژن میں سکیموں کی موجودہ صورتحال پر رپورٹ طلب کرلی ہے انہوں نے کہا ہے کہ چاروں اضلاع میں مکمل،جاری اور تجویز کردہ سکیموں کی الگ الگ رپورٹ پیش کی جائے۔

مانیٹرنگ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -