دفعہ 144کی خلاف ورزی، ڈبل سواری پر31افراد گرفتار

دفعہ 144کی خلاف ورزی، ڈبل سواری پر31افراد گرفتار

  

رحیم یار خان(بیورورپورٹ)دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دوکانیں کھولنے اور ڈبل سواری کرنے والے 31 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔تفصیل کے دوران گشت پولیس نے کوٹسمابہ اکبر روڑ چک 52 53 اللہ آباد موضع چوہدری کے علاقوں میں (بقیہ نمبر33صفحہ6پر)

چھاپے مار کر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دوکانیں کھولنے اور ڈبل سواری کرنے والے 31 ملزمان محمد اکرم شہباز احمد گل بہار بشیر احمد سنیل رام غلام اکبر شفیق احمد سبغت اللہ وغیرہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا حوالات منتقل اسسٹنٹ سب انسپکٹروں کی مدعیت میں پولیس نے مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔

گرفتار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -