رکن صوبائی اسمبلی عامر نواز چانڈیہ کا نومولود بیٹا ہسپتال میں دم توڑ گیا، ارکان اسمبلی اورسیاسی شخصیات کااظہار تعزیت

  رکن صوبائی اسمبلی عامر نواز چانڈیہ کا نومولود بیٹا ہسپتال میں دم توڑ گیا، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لیاقت پور(نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی سردار عامرنواز خان چانڈیہ کا نومولود بیٹا جو اپنی پیدائش کے وقت سے علیل اور اسلام آباد کے(بقیہ نمبر23صفحہ6پر)

نجی ہسپتال میں داخل تھا انتقال کرگیا۔ ارکان اسمبلی مخدوم سید مبین احمد،چوہدری مسعود احمد، سردار غضنفر خان لنگاہ، سابق ارکان اسمبلی مخدوم سید احمد عالم انور،صاحبزادہ حامد سعید کاظمی، خواجہ قطب فرید کوریجہ، رئیس محمداقبال، قاضی احمد سعید، چوہدری محمود احمد،میاں اسلام اسلم، خواجہ محمد اصغرکوریجہ کے علاوہ چوہدری جہانزیب رشید،قاضی نوید ظفر، ڈاکٹر نذیراحمد صدیقی،سردار ارشد خان چانڈیہ،نذیراحمد خان چانڈیہ،سردار عارف خان،عظیم بخش نائچ،ملک جنید اسلم نائچ اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے عامر نواز خان چانڈیہ سے اظہار تعزیت کیاہے۔