7500،25ہزار روپے کے انعامی بانڈز کی 4مئی کو قرعہ اندازی

7500،25ہزار روپے کے انعامی بانڈز کی 4مئی کو قرعہ اندازی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
خانیوال (نمائندہ پاکستان)قومی بچت پاکستان کے زیراہتمام 7500روپے اور25 ہزار روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 4مئی کو ہوگی بتایا گیا ہے کہ 7500روپے والی انعامی بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ (بقیہ نمبر41صفحہ6پر)

روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 50لاکھ روپے کے تین اور تیسرے انعام میں 93ہزارروپے کے 1696انعامات رکھے گئے ہیں جبکہ 25ہزارروپے والے بانڈز کا پہلا انعام5کروڑ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں ڈیڑھ کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 3لاکھ12ہزارروپے کے1696انعامات رکھے گئے ہیں۔
قرعہ اندازی