بستی ملوک: تیل ایجنسی مالک کی لوٹ مار

بستی ملوک: تیل ایجنسی مالک کی لوٹ مار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بستی ملوک(نمائندہ پاکستان)تھانہ بستی ملوک پل دؤا پر قائم غیر قانونی تیل ایجنسی مالک پیٹرول 100روپے فی لیٹر فروخت کرنے لگے مقامی شہری اللہ وسایا (بقیہ نمبر43صفحہ6پر)

نے میڈیا کو بتایا کہ ایجنسی مالک فوجی ارشد ماہ مقدس میں بھی لوٹ مار سے باز نہ آیا اور پیٹرول 81روپے فی لیٹر کی بجائے 100روپے فی لیٹر فروخت کر رہا ہے تھانہ بستی ملوک پولیس سمیت سول ڈیفنس انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
لوٹ مار