آزاد بن حیدر کے انتقال پر سوشل اسٹوڈنٹس فورم کا اظہار تعزیت

آزاد بن حیدر کے انتقال پر سوشل اسٹوڈنٹس فورم کا اظہار تعزیت

  

کراچی (پ ر) سوشل اسٹوڈنٹس فورم کے چیئرمین نفیس احمد خان,سینئر وائس چیئرمین مسعود احمد وصی, صدر خالدممتاز ایڈووکیٹ,جنرل سیکریٹری سید شائق شھاب و دیگر نے معروف سماجی و سیاسی اور کئی کتابوں کے مصنف تحریک پاکستان کے راھنما آزاد بن حیدر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور اور دعا کی ھے الللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور درجات کو بلند کرے اور اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آزاد بن حیدر ایک تحریک کا نام تھا انھوں نے ساری زندگی پاکستان کی سربلندی اور استحکام کے لیے وقف کی اور آخری سانس تک اپنی جدوجہد جاری رکھی

مزید :

صفحہ آخر -