"تاریکی نہیں ستارے دیکھو" ایک بار پھر عائزہ خان کی تصاویر وائرل ہوگئیں

"تاریکی نہیں ستارے دیکھو" ایک بار پھر عائزہ خان کی تصاویر وائرل ہوگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈرامہ کوئین عائزہ خان نہ صرف اپنی ادکاری بلکہ اپنی دلکشی اور خوبصورتی سےبھی  مداحوں کی توجہ سمیٹنے کا گر خوب جانتی ہیں۔ گزشتہ دنوں سرخ رنگ کے دیدہ زیب لباس اور میچنگ فیس ماسک کی وجہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بننے والی عائزہ اس بار سیاہ لباس میں قیامت ڈھا رہی ہیں۔

فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی تازہ تصاویر پبلش کیں تو وہ بھی منٹوں میں ہی وائرل ہوگئیں ،تصویر کے ساتھ انہوں نے کیپشن جمایا کہ تاریکی نہیں ستارے دیکھیے۔

اس بار بھی عائزہ  انصب جہانگیراسٹوڈیوکے ڈیزائن کردہ سیاہ لباس میں نظرآئیں جسے سٹائل کیا ہے انیلا مرتضیٰ نے۔

اریانن تھامس کے ہاتھ سے ہوئے  میک اپ اور ہیر سٹائل نے ان کی خوبصورتی کو چار چاند لگادیئے۔

عائزہ کے مطابق یہ فوٹو گرافی کاشف قادری  کی ہے جبکہ جیولری allurebymhtکی۔

عائزہ خان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر زیادہ متحرک نہیں ہیں تاہم وہ اپنے مداحوں کو بالکل نظرانداز بھی نہیں کرتیں اور وقتا فوقتا اپنی مصروفیات ان سے شیئر کرتی رہتی ہیں۔

View this post on Instagram

Give love, share laughters. Heart is the only place where you can travel safely. #quarantinelife

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) on

یہاں انہیں ایک اور انداز میں دیکھا جاسکتا ہے۔

View this post on Instagram

Catch us live at 3pm only on @aaj_entertainment

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) on

عائزہ کی کچھ اور خوبصورت تصاویر یہاں دیکھی جاسکتی ہیں۔

View this post on Instagram

☀️

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) on

View this post on Instagram

⚡️

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) on

View this post on Instagram

Every new day brings a rainbow of hope.

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) on

برائیڈل فیشن شو میں بھی عائزہ کی انٹری بہت سی ماڈلز پر حاوی ہوجاتی ہے۔

View this post on Instagram

Mehar-posh episode 2. Link in the bio.

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) on

مزید :

تفریح -