کیا رمضان المبارک کے دوران کراچی میں بارش ہو گی ؟محکمہ موسمیات نے بتادیا

کیا رمضان المبارک کے دوران کراچی میں بارش ہو گی ؟محکمہ موسمیات نے بتادیا
کیا رمضان المبارک کے دوران کراچی میں بارش ہو گی ؟محکمہ موسمیات نے بتادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شہر قائد کراچی میں جاری ہیٹ ویو 8 مئی تک ختم ہوجائے گی۔ذرائع کے مطابق انہوں نے مزید بتایا کہ کراچی میں رمضان کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں ہے جبکہ حیدرآباد اور نوابشاہ میں درجہ حرارت42 ڈگری تک پہنچ چکا ہے۔
یاد رہے کہ دو روز قبل بھی محکمہ موسمیات نے 5 سے 8 مئی تک درمیانے درجے کی ہیٹ ویو کا امکان ظاہر کیا تھا۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہرو قائد میں اس دوران پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔