ریسکیو 1122کی ماہانہ رپورٹ جاری،حادثوں میں کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟تفصیل سامنے آ گئی

ریسکیو 1122کی ماہانہ رپورٹ جاری،حادثوں میں کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟تفصیل ...
ریسکیو 1122کی ماہانہ رپورٹ جاری،حادثوں میں کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟تفصیل سامنے آ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ریسکیو 1122نے اپنی ماہانہ رپورٹ جاری کر دی، اپریل میں ریسکیو1122 کو 150528کا لیں موصول ہوئی جن میں ایمرجنسی کی 8274 اور 25729 کالز انفارمیشن کی تھی۔

تفصیل کے مطا بق ریسکیو1122کو گز شتہ ماہ 150528کالیں موصول ہو ئیں، ریسکیو1122 نے 2011 روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ 5238 میڈیکل 100 آگ لگنے 259 کرائم 04 ڈوبنے 06 عمارت گرنے اور 656 دیگر ایمرجنسیز پر رسپانس کیاریسکیو 1122نے 8432 متاثرین کو ریسکیو کیا جن میں سے 3347 کو موقع پر طبی امداد فراہم کی گئی 4775 کو طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کیا گیا 310 موقع پر جاں بحق ہوئے۔