پاکستان کی نامور گلوکارہ ایمان فاطمہ نے نعت ریکارڈ کروادی
لاہور(فلم رپورٹر)پاکستان کی نامور گلوکارہ ایمان فاطمہ نے گزشتہ روز نعت یا نبی شاہ امنگ کر دو کرم ریکارڈ کروادی مقامی سٹوڈیو میں ریکارڈ نعت کی شاعری و کمپوزیشن عبدالرؤف کی ہے ایمان فاطمہ کا کہنا ہے کہ سننے والے نعت کو بہت پسند کریں گے کیرئیر میں ہمیشہ معیاری کام کو ترجیح دی ہے اور محنت سے کام کیا ہے اسی لئے بہت جلد شہرت حاصل کرنے میں کامیابی ملی ہے۔