شاہدرہ، گھریلو حالات سے تنگ خاتون نے خودکشی کرلی

شاہدرہ، گھریلو حالات سے تنگ خاتون نے خودکشی کرلی

  

لاہور(کرائم رپورٹر)شاہدرہ کے علاقے میں   خاتون نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کر لی تفصیلات کے مطابق شاہدرہ کے علاقے جیا موسی بازار کی رہائشی 40سالہ عظمی بی بی گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا لیں جس سے اس کی حالت غیر ہو گئی جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گئی اطلاع ملنے پر پولیس نے نعش قبضے میں لیکر مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ 

مزید :

علاقائی -